• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Friday, September 11, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home Press Releases - Urdu

تمباکو پر بڑھتے ٹیکسز سے کاشتکار اور مقامی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، حکومت فوری ریلیف دے، محمد ارشاد خان

News Desk by News Desk
May 13, 2026
in Press Releases - Urdu
0
تمباکو پر بڑھتے ٹیکسز سے کاشتکار اور مقامی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، حکومت فوری ریلیف دے، محمد ارشاد خان

اسلام آباد() تمباکو ایکشن کمیٹی خیبر پختونخوا کے چیئرمین محمد ارشاد خان نےحکومت کی جانب سےتمباکو پر ٹیکسزکے نفاذ کو مسترد اوراسے واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کوخبردار کیا ہے کہ حکومت کی طرف سےتمباکو پر ٹیکسزمیں مسلسل اضافے سے اس صنعت سے وابستہ لاکھوں کاشت کار، مزدور اور مقامی صنعت شدید بحران کا شکار ہیں ،حکومت کی موجودہ پالیسیوںسے اس شعبے کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے،حکومت نے ٹیکسز میں کمی اور کاشتکارون کو ریلیف فراہم نہ کیا تو شدید احتجاج کیا جائے گا،نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تنظیم کے جنرل سیکرٹری نواب علی،محمد شاہد خان، اقبال خان و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد ارشاد خان کا مزید کہنا تھا کہ ایف بی آر کی طرف سے ایکسپورٹ پر بھی ٹیکسز لگائے گئے ہیں جبکہ دنیا میں کہیں بھی ایکسپورٹ پر ٹیکسز نہیں لگائے جاتے کیونکہ جتنا ایکسپورٹ زیادہ ہوتا ہے اتنا زیادہ زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے، لہذاٰ ایکسپورٹ پرٹیکس کا مکمل خاتمہ کیا جائےکیونکہ اس سے نہ صرف کاشتکار بلکہ پوری سپلائی چین متاثر ہو رہی ہے،ایف بی آر کے پہلے تین سلیب بنائے گئے تھے جن میں سے دوہائی اور درمیانہ ریٹ کے ملٹی نیشنل کمپنیوں کیلئے جبکہ تیسرا سمال انڈسٹری کیلئے تھا جسے ختم کرکے دو سلیب بنا دیئے گئے،ارشاد کان نے تیسرا سلیب بحال کرنے کا مطالبہ کیاتاکہ سمال انڈسٹری کو مسائل سے نکالا جا سکے،خیبر پختونخواکی اکثریت اس کاروبار سے وابستہ ہے،مقررین نے مزید کہا کہ ایف بی ار والوں نے بدمعاشیاں شروع کی ہوئی ہیں اور کاشتکاروں کا جینا حرام کر رکھا ہے،تمباکوکے کاشتکاروں کاذریعہ معاش اسی فصل سے جڑا ہوا ہےاورانکی غمی خوشی اور شادیاں اسی فصل کے مرہون منت ہیں،انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ تمباکو کے کاشتکاروں کے تحفظات دور کرے اور انہیں ریلیف فراہم کرے بصورت دیگر صوبے بھر کے تمباکو کاشتکار شدید احتجاج اور دھرنا دینے پر مجبور ہونگے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حقوق کے حصول کیلئے ہرممکن جدوجہد جاری رکھی جائیگیاور کسی بھی دباؤ کو خاطر میں نہیں لایا جائیگا۔

Post Views: 22
ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

ایس پی سٹی محمد خرم اشرف نے نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا
Press Releases - Urdu

ایس پی سٹی محمد خرم اشرف نے نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا

September 11, 2026
لائف اسٹائل ریزیڈنسی جی تیرہ کے متاثرین کا منصوبہ فوری مکمل کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ
Press Releases - Urdu

لائف اسٹائل ریزیڈنسی جی تیرہ کے متاثرین کا منصوبہ فوری مکمل کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

September 9, 2026
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرائے جائیں،سیداشتیاق گیلانی
Press Releases - Urdu

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرائے جائیں،سیداشتیاق گیلانی

September 9, 2026
اے ٹی وی ملازمین کاجبری ریٹائرمنٹ واپس لینے اور واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ
Press Releases - Urdu

اے ٹی وی ملازمین کاجبری ریٹائرمنٹ واپس لینے اور واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ

September 9, 2026
نیشنل پریس کلب اور پنجاب گروپ آف کالجز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Press Releases - Urdu

نیشنل پریس کلب اور پنجاب گروپ آف کالجز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

September 8, 2026
قومیں وسائل سے نہیں، شعور اور ایماندار قیادت سے بنتی ہیں، محمد فاروق یاسر
Press Releases - Urdu

قومیں وسائل سے نہیں، شعور اور ایماندار قیادت سے بنتی ہیں، محمد فاروق یاسر

September 4, 2026
Load More
Next Post
رکن صوبائی اسمبلی اور بااثر افراد پر اربوں روپے کی وراثتی زمین پر قبضے کا الزام، نائید ملک کی وزیر اعظم اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل

رکن صوبائی اسمبلی اور بااثر افراد پر اربوں روپے کی وراثتی زمین پر قبضے کا الزام، نائید ملک کی وزیر اعظم اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • May Events

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • صحافیوں کی استعدادِ کار میں اضافے کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، سیدہ آمنہ بتول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Campaign
  • Education
  • Event Gallery
  • Latest
  • National
  • Notifications
  • Politics
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Social Media
  • Travel
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf