• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Friday, September 11, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home Press Releases - Urdu

رکن صوبائی اسمبلی اور بااثر افراد پر اربوں روپے کی وراثتی زمین پر قبضے کا الزام، نائید ملک کی وزیر اعظم اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل

News Desk by News Desk
May 13, 2026
in Press Releases - Urdu
0
رکن صوبائی اسمبلی اور بااثر افراد پر اربوں روپے کی وراثتی زمین پر قبضے کا الزام، نائید ملک کی وزیر اعظم اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل

اسلام آباد()احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور کی رہائشی نائید ملک نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک حکومتی رکن صوبائی اسمبلی نےاربوں روپے کی انکی وراثتی زمین پر قبضہ کر رکھا ہے جبکہ متعلقہ پولیس اور پٹوار سرکل بھی انکی داد رسی کرنے کے بجائے ملزمان کا ساتھ دے رہے ہیں،وزیر اعظم، وزریر اعلی پنجاب، چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سمیت تمام متعلقہ ارباب اختیارقبضہ واگزار کرائیں،نیشل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائید ملک کا مزید کہنا تھا کہ انکی والدہ متوفیہ رحمت خاتون متوفیہ دختر چھٹن وارن کی تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور میں مختلف مواضعات دھوڑ کوٹ موضع حامد پور کلاں موضع نوناری تحصیل احمد پور شرقیہ بہاولپور میں وراثتی اراضی موجود ہےجسکی مالیت اربوں روپے میں ہے، والدہ کی وفات کے بعد بطور شرعی و قانونی وارثان و قانونی وارثان وارث و مالک ہے۔میری والدہ نے مجھے مختار عام اور مختار خاص مقرر کیا تاہم میرے مخالفین نے ساز باز کر کےمسل غائب کروا دی اور مختلف پٹواریوں محمود اکبر بھٹی،نعیم منشی اور گرداور حسنین غنی اور عملی فیلڈ سے ساز باز کر کے میری وراثتی چار موضع جات دھوڑ کوٹ حامد پور کلاں موضع نوناری اور موضع پتی چانگ تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور میں موجود ہے کو فروخت کرتے رہے۔ملزمان رکن صوبائی اسمبلی خالد وارن نے پہلے میری ملکیتی وراثتی اراضی 578 کنال موضع نوناری سے دھوڑ کوٹ میں ٹرانسفر کرائی اور میری اراضی پر نا جائز قبضہ کر لیا پھر میری وراثتی اراضی 324 کنال اراضی اپنی سوتیلی والد رخسانہ بیوہ قادر بخش کو قبضہ کرواکر دیا جس کی تمام ویڈیو موجود ہیں،ملزمان میری ملکیتی وراثتی اراضی پر ناجائز قبضہ کر کے میرا رقبہ فروخت کر رہے ہیں اور جعلی فرضی کاغذات بنا کر میرا رقبہ زرعی بینک میں رہن رکھا اور اپنے اس فراڈ اور دھوکہ دہی پر پردہ ڈالنے کے لیے زرعی ترقیاتی بینک مبارک پور کے نام منتقل کر دیا اور میری ملکیتی اراضی پر لاکھوں روپے قرض حاصل کر چکےہیں،نائید ملک نے مزید کہا کہ مجھے میری والدہ کی طرف سے آمدہ وراثت سے محروم کیا گیا ہے جبکہ دیگر لوگ مسماۃ رخسانہ زوجہ قادربخش قوم وارن اور خالد وارن ولد الہی بخش جن کا میری والدہ کی وارثتی اراضی سے کوئی تعلق واسطہ نہ ہے کے نام منتقل کر دی ہے جبکہ نادراریکارڈ فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی ویری فیکشن کے مطابق بھی مسماۃ رخسانہ خالد وارن قادر بخش وغیرہ کوئی وارث نہ ہیںبلکہ متوفیہ رحمت دختر چھٹن کے دیگر وارثان اللہ دتہ وحید اختر بی بی، ناہید ملک وارن ( مختار عام مختار خاص ) محمد ملک وارن ۔ احمد ملک وارن پسران ظہور ملک موجود ہیں۔ملزمان مذکورہ بالا غلط رپورٹ بنا کر اعلیٰ آفیسران کو پیش کرتے ہیں اورجعلی فرضی ونڈہ جات مرتب ہونا ظاہر کر کے سائلہ کو قیمتی وراثتی اراضی سے محروم کیا ہوا ہے، درست طور پر مرتب شدہ ونڈہ جات کو توڑ دیتے ہیں اور درست احکامات جو کہ اعلیٰ آفیسران کی طرف سے ہوتے ہیں ان کو غائب کر دیتے ہیں۔HVC برانچ بہاولپور میں تعینات صابر نیاز جو کہ میرے حق میں جاری شدہ آرڈرز غائب کر دیئے اور بعد ازاں میری فائل بھی گم کر دی ، مسلسل مختلف دفتروں اور عدالتوں کے چکر لگا لگا تھک چکی ہوں مگر میری کہیں سے بھی کوئی شنوائی نہ ہوئی ہےنائید ملک نے وزیر اعظم، وزریر اعلی پنجاب، چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سمیت تمام متعلقہ ارباب اختیاراپیل ہے کہ سائلہ کی ملکہ وراثتی ارضی مذکورہ بالا کا قبضہ سائلہ کو واپس دلوایا جائے اور قابضین کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے تاکہ قانون اور انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں۔

Post Views: 21
ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

ایس پی سٹی محمد خرم اشرف نے نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا
Press Releases - Urdu

ایس پی سٹی محمد خرم اشرف نے نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا

September 11, 2026
لائف اسٹائل ریزیڈنسی جی تیرہ کے متاثرین کا منصوبہ فوری مکمل کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ
Press Releases - Urdu

لائف اسٹائل ریزیڈنسی جی تیرہ کے متاثرین کا منصوبہ فوری مکمل کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

September 9, 2026
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرائے جائیں،سیداشتیاق گیلانی
Press Releases - Urdu

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرائے جائیں،سیداشتیاق گیلانی

September 9, 2026
اے ٹی وی ملازمین کاجبری ریٹائرمنٹ واپس لینے اور واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ
Press Releases - Urdu

اے ٹی وی ملازمین کاجبری ریٹائرمنٹ واپس لینے اور واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ

September 9, 2026
نیشنل پریس کلب اور پنجاب گروپ آف کالجز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Press Releases - Urdu

نیشنل پریس کلب اور پنجاب گروپ آف کالجز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

September 8, 2026
قومیں وسائل سے نہیں، شعور اور ایماندار قیادت سے بنتی ہیں، محمد فاروق یاسر
Press Releases - Urdu

قومیں وسائل سے نہیں، شعور اور ایماندار قیادت سے بنتی ہیں، محمد فاروق یاسر

September 4, 2026
Load More
Next Post
پاکستان میں بدھ مت کے ورثے پر تیسری بین الاقوامی پانچ روزہ کانفرنس 19 مئی کو اسلام آباد میں شروع ہوگی

پاکستان میں بدھ مت کے ورثے پر تیسری بین الاقوامی پانچ روزہ کانفرنس 19 مئی کو اسلام آباد میں شروع ہوگی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • May Events

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • صحافیوں کی استعدادِ کار میں اضافے کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، سیدہ آمنہ بتول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Campaign
  • Education
  • Event Gallery
  • Latest
  • National
  • Notifications
  • Politics
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Social Media
  • Travel
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf