آئی ٹی ایکسپورٹ کمپنی ونچرڈ نومیڈز (Ventured Knowmads) کے سی ای او اپنی ٹیم کے ہمراہ مورخہ 08 جولائی بروز بدھ بوقت03 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد تشریف لائیں گے، جہاں وہ ممبران اور ان کے بچوں سے فری لانسنگ کے موضوع پر گفتگو کریں گے۔ اس موقع پر بتایا جائے گا کہ فری لانسنگ کے ذریعے آن لائن آمدنی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے، اس شعبے میں کامیابی کے مواقع کیا ہیں، اور نئے افراد کس طرح اپنا سفر شروع کر سکتے ہیں۔
ممبران اپنے بچوں کو ساتھ لائیں۔







