• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Monday, October 26, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home Press Releases - Urdu

وفاقی، صوبائی اور مقامی سول سروسز کی ازسرنو تشکیل ناگزیر قرار

News Desk by News Desk
October 8, 2026
in Press Releases - Urdu
0
وفاقی، صوبائی اور مقامی سول سروسز کی ازسرنو تشکیل ناگزیر قرار

صوبوں کو انتظامی، مالی اور انسانی وسائل کا نظام بھی تشکیل دینا ہوگا
اسلام آباد(سٹی رپورٹر) ماہرین نے کہا ہے کہ سول سروسز کے موجودہ نظام میں وفاقی اور صوبائی اختیارات کے درمیان موجود خلا صوبائی انتظامیہ، صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں کی مؤثر کارکردگی کو متاثر کرسکتا ہے، اس لیے سول سروسز کو آئینی وفاقی ڈھانچے کے مطابق ازسرنو منظم کرنے کی ضرورت ہے۔ماہرین کے مطابق صوبوں کو حقیقی انتظامی خودمختاری دینے کے لیے ان کے انتظامی، مالی اور انسانی وسائل کا نظام بھی صوبائی اختیار کے مطابق تشکیل دینا ہوگا، جبکہ مؤثر بلدیاتی نظام کے لیے صرف انتخابات کافی نہیں بلکہ مقامی حکومتوں کی اپنی مستقل، تربیت یافتہ اور پیشہ ورانہ سول سروس بھی ضروری ہے۔ماہرین جن میں سابق وفاقی وزیردانیال عزیز،پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن،معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر میاں اقبال ، سول رائٹس وصفی طارق محمود اعوان و دیگر شامل تھے کا ریپبلک پالیسی تھنک ٹینک کے زیر اہتمامنیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقدہ قومی اصلاحاتی تحریک“ سیمینار سےخطاب کرتے ہوئےکہنا تھا کہ جب تک مقامی حکومتوں کو واضح قانونی دائرۂ کار، مالی وسائل، انتظامی اختیارات اور اپنی سول سروس میسر نہیں ہوگی، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا مقصد مکمل طور پر حاصل نہیں ہوسکے گا۔سول سروس اصلاحات کا مقصد محض سروسز کے نام تبدیل کرنا یا نئے گروپس تشکیل دینا نہیں بلکہ ریاستی انتظامی ڈھانچے کو آئین، وفاقیت، جمہوری احتساب، پیشہ ورانہ مہارت اور مقامی خوداختیاری کے اصولوں کے مطابق ازسرنو ترتیب دینا ہونا چاہیے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایسی سول سروس درکار ہے جو منتخب حکومت کی معاون ہو، اس کا متبادل نہ بنے، قانون کے تابع ہو اور وفاقی، صوبائی و مقامی حکومتوں کے اختیارات اور خودمختاری کو مؤثر بنائے۔ وفاقی، مشترکہ، صوبائی اور مقامی سطح پر سول سروسز کی واضح تشکیل کے بغیر حقیقی وفاقیت، مؤثر جمہوری حکمرانی اور مضبوط بلدیاتی نظام کا مقصد مکمل نہیں ہوسکتا۔

Views: 43
ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

فاٹا کی آئینی حیثیت کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، قبائلی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فاٹا قومی جرگہ
Press Releases - Urdu

فاٹا کی آئینی حیثیت کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، قبائلی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فاٹا قومی جرگہ

October 26, 2026
کشمیر پر بھارتی قبضہ کشمیری عوام نے کبھی تسلیم نہیں کیا، حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی، مقررین
Press Releases - Urdu

کشمیر پر بھارتی قبضہ کشمیری عوام نے کبھی تسلیم نہیں کیا، حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی، مقررین

October 26, 2026
جرمن پریس ایسوسی ایشن کے وفد کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ
Press Releases - Urdu

جرمن پریس ایسوسی ایشن کے وفد کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ

October 20, 2026
پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی نسلیں تباہ کردیں گے، فیصل واڈا
Press Releases - Urdu

پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی نسلیں تباہ کردیں گے، فیصل واڈا

October 13, 2026
پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم کے شعبوں میں وسعت دینا چاہتے ہیں، ملائیشین ہائی کمشنر
Press Releases - Urdu

پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم کے شعبوں میں وسعت دینا چاہتے ہیں، ملائیشین ہائی کمشنر

October 13, 2026
پاک سعودی یکجہتی کونسل کاسعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی،حوثیوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
Press Releases - Urdu

پاک سعودی یکجہتی کونسل کاسعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی،حوثیوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

October 13, 2026
Load More
Next Post
نیشنل پریس کلب اور روٹس ملینیم اسکولز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، صحافیوں کے بچوں کو داخلے میں پچاس اورفیسوں میں بیس فیصدرعایت دی جائے گی

نیشنل پریس کلب اور روٹس ملینیم اسکولز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، صحافیوں کے بچوں کو داخلے میں پچاس اورفیسوں میں بیس فیصدرعایت دی جائے گی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • May Events

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • صحافیوں کی استعدادِ کار میں اضافے کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، سیدہ آمنہ بتول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Education
  • Event Gallery
  • Health
  • MOU
  • Notifications
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan- All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan- All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf