• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Monday, October 26, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home Press Releases - Urdu

مظہر برلاس اور عمار برلاس کے بھائی کے ایصالِ ثواب کیلئے نیشنل پریس کلب میں دعائیہ تقریب

News Desk by News Desk
September 30, 2026
in Press Releases - Urdu
0
مظہر برلاس اور عمار برلاس کے بھائی کے ایصالِ ثواب کیلئے نیشنل پریس کلب میں دعائیہ تقریب

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سینئر ممبر مظہر برلاس اور عمار برلاس کے بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے نیشنل پریس کلب میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،دعائیہ تقریب میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، صدر نیشنل پریس کلب عبدالرزاق سیال، سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ، فنانس سیکرٹری عابد عباسی، سابق صدور نیشنل پریس کلب طارق چوہدری، اظہر جتوئی اور حاجی نواز رضا، جوائنٹ سیکرٹری جاوید بھاگٹ، سابق سیکرٹری نیشنل پریس کلب خلیل احمد راجہ، سابق صدر آر آئی یو جے عامر سجاد سید، سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے شکیل احمد، ممبران گورننگ باڈی نیشنل پریس کلب عامر رفیق بٹ اور مدثر لانگ سمیت سینئر صحافیوں قیصر مرزا، خاور نواز راجہ، جاوید، میاں اختر حسین، ناصر میر، ڈاکٹر عبدالودود قریشی، سجاد اظہر، قربان ستی،غلام حسین مغل، وقار فانی مغل، تاجر رہنماء سرفراز مغل سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، دوست احباب اور نیشنل پریس کلب کے اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کی گئی۔ شرکاء نے مظہر برلاس اور عمار برلاس سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔شرکاء کا کہنا تھا کہ پیارے بھائی کی جدائی ایک بڑا صدمہ ہے، ایسے مشکل وقت میں صحافتی برادری اپنے ساتھیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

Views: 58
ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

فاٹا کی آئینی حیثیت کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، قبائلی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فاٹا قومی جرگہ
Press Releases - Urdu

فاٹا کی آئینی حیثیت کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، قبائلی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فاٹا قومی جرگہ

October 26, 2026
کشمیر پر بھارتی قبضہ کشمیری عوام نے کبھی تسلیم نہیں کیا، حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی، مقررین
Press Releases - Urdu

کشمیر پر بھارتی قبضہ کشمیری عوام نے کبھی تسلیم نہیں کیا، حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی، مقررین

October 26, 2026
جرمن پریس ایسوسی ایشن کے وفد کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ
Press Releases - Urdu

جرمن پریس ایسوسی ایشن کے وفد کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ

October 20, 2026
پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی نسلیں تباہ کردیں گے، فیصل واڈا
Press Releases - Urdu

پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی نسلیں تباہ کردیں گے، فیصل واڈا

October 13, 2026
پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم کے شعبوں میں وسعت دینا چاہتے ہیں، ملائیشین ہائی کمشنر
Press Releases - Urdu

پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم کے شعبوں میں وسعت دینا چاہتے ہیں، ملائیشین ہائی کمشنر

October 13, 2026
پاک سعودی یکجہتی کونسل کاسعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی،حوثیوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
Press Releases - Urdu

پاک سعودی یکجہتی کونسل کاسعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی،حوثیوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

October 13, 2026
Load More
Next Post
اسلام آباد کے تاجروں کا جمعرات کو آبپارہ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اسلام آباد کے تاجروں کا جمعرات کو آبپارہ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • May Events

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • صحافیوں کی استعدادِ کار میں اضافے کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، سیدہ آمنہ بتول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Education
  • Event Gallery
  • Health
  • MOU
  • Notifications
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan- All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan- All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf