• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Monday, October 26, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home Press Releases - Urdu

عثمان خان کے والد کے ایصالِ ثواب کیلئے نیشنل پریس کلب میں قرآن خوانی و دعائیہ تقریب

News Desk by News Desk
September 25, 2026
in Press Releases - Urdu
0
عثمان خان کے والد کے ایصالِ ثواب کیلئے نیشنل پریس کلب میں قرآن خوانی و دعائیہ تقریب

اسلام آباد() نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نائب صدر، سابق صدر پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) اور سماء نیوز کے نمائندہ خصوصی عثمان خان کے والد محترم کے ایصالِ ثواب کے لیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میںسیاسی و مذہبی شخصیات، عزیز و اقارب اور جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی، وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک، رحمت للعالمین و خاتم النبین اتھارٹی کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر خورشید احمد ندیم, صدر نیشنل پریس کلب عبدالرزاق سیال، سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ، فنانس سیکرٹری عابد عباسی، سابق صدور نیشنل پریس کلب فاروق فیصل خان، طارق چوہدری، اظہر جتوئی، سابق فنانس سیکرٹری نیشنل پریس کلب صغیر چوہدری، سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل، میاں سہیل اقبال،محمد طاہر خان، شیخ ایوب ناصر، پی ایف یو جے کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد، سید ضیغم نقوی، آر آئی یو جے کے جنرل سیکرٹری راجہ بشیر عثمانی، ربجا کے روح رواں قربان ستی، سید آصف علی ہمدانی، ملک عبدالعزیز، چوہدری محمد فیاض سمیت دیگر اہم شخصیات اور صحافیوں نے شرکت کی۔اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کی گئی اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ علماء کرام نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ شرکاء نے عثمان خان اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والدین کا سایہ اولاد کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، ان کی جدائی ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی، وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک اور صحافتی برادری کے نمائندگان نے عثمان خان سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ شرکاء نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں صحافتی برادری عثمان خان اور ان کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔تقریب کے اختتام پر مرحوم کے لیے مغفرت، بلند درجات، قبر و آخرت کی آسانی جبکہ سوگوار خاندان کے لیے صبر و حوصلے کی خصوصی دعا کی گئی۔

Views: 72
ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

فاٹا کی آئینی حیثیت کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، قبائلی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فاٹا قومی جرگہ
Press Releases - Urdu

فاٹا کی آئینی حیثیت کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، قبائلی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فاٹا قومی جرگہ

October 26, 2026
کشمیر پر بھارتی قبضہ کشمیری عوام نے کبھی تسلیم نہیں کیا، حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی، مقررین
Press Releases - Urdu

کشمیر پر بھارتی قبضہ کشمیری عوام نے کبھی تسلیم نہیں کیا، حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی، مقررین

October 26, 2026
جرمن پریس ایسوسی ایشن کے وفد کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ
Press Releases - Urdu

جرمن پریس ایسوسی ایشن کے وفد کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ

October 20, 2026
پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی نسلیں تباہ کردیں گے، فیصل واڈا
Press Releases - Urdu

پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی نسلیں تباہ کردیں گے، فیصل واڈا

October 13, 2026
پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم کے شعبوں میں وسعت دینا چاہتے ہیں، ملائیشین ہائی کمشنر
Press Releases - Urdu

پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم کے شعبوں میں وسعت دینا چاہتے ہیں، ملائیشین ہائی کمشنر

October 13, 2026
پاک سعودی یکجہتی کونسل کاسعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی،حوثیوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
Press Releases - Urdu

پاک سعودی یکجہتی کونسل کاسعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی،حوثیوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

October 13, 2026
Load More
Next Post
مظہر برلاس اور عمار برلاس کے بھائی کے ایصالِ ثواب کیلئے نیشنل پریس کلب میں دعائیہ تقریب

مظہر برلاس اور عمار برلاس کے بھائی کے ایصالِ ثواب کیلئے نیشنل پریس کلب میں دعائیہ تقریب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • May Events

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • صحافیوں کی استعدادِ کار میں اضافے کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، سیدہ آمنہ بتول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Education
  • Event Gallery
  • Health
  • MOU
  • Notifications
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan- All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan- All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf