• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Monday, October 26, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home Press Releases - Urdu

بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات قومی ایمرجنسی قرار دیے جائیں، چائلڈ پروٹیکٹرز

News Desk by News Desk
September 24, 2026
in Press Releases - Urdu
0
بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات قومی ایمرجنسی قرار دیے جائیں، چائلڈ پروٹیکٹرز

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم چائلڈ پروٹکٹرز کی چیئر پرسن انیلہ ایازنےبچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچے گھروں، سکولوں، مدارس اور ٹیوشن سنٹرز سمیت کہیں بھی مکمل طور پر محفوظ نہیںہیں، حکومت بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات کو قومی ایمرجنسی قرار دے اور متعلقہ اداروں کو ان کی ذمہ داریاں پوری کرنے کا پابند بنایا جائے،
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں چائلڈ پروٹیکٹرز کے زیر اہتمام ’’محفوظ بچے، روشن کل‘‘ کے عنوان سے ہونے والی پریس کانفرنس میں تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کنور دلشاد، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ارشد اکبر، سید اشتیاق گیلانی،، مہوش کیانی سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔مقررین نے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سےمطالبہ کیا کہ حکومت بچوں کے تحفظ کے لیے مؤثر قومی پالیسی مرتب کرے اور فوری اقدامات اٹھائے، جبکہ بچوں سے زیادتی کے مقدمات کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کی جائیں۔مقررین نے کہا کہ بچوں کے تحفظ کے لیے قانون سازی کے ساتھ ساتھ آگاہی بھی انتہائی ضروری ہے۔ حکومت بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات کو قومی ایمرجنسی قرار دے اور متعلقہ اداروں کو ان کی ذمہ داریاں پوری کرنے کا پابند بنایا جائے۔مقررین نے مزید کہا کہ قوانین موجود ہیں مگر اصل مسئلہ ان پر مؤثر عملدرآمد کا ہے۔ والدین اور بچوں میں آگاہی کے لیے سکولوں اور کالجوں میں باقاعدہ مہم شروع کی جائے گی۔مقررین نے کہا کہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ بچوں کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے۔ ملزمان کو قانون کے مطابق مؤثر اور یقینی سزائیں ملنی چاہئیں، جبکہ متاثرہ بچوں اور ان کے خاندانوں کو نفسیاتی و سماجی معاونت بھی فراہم کی جائے۔مقررین نے صدر مملکت، وزیراعظم اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ بچوں کے تحفظ کے لیے جامع قومی حکمت عملی مرتب کی جائے، قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

Views: 53
ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

فاٹا کی آئینی حیثیت کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، قبائلی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فاٹا قومی جرگہ
Press Releases - Urdu

فاٹا کی آئینی حیثیت کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، قبائلی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فاٹا قومی جرگہ

October 26, 2026
کشمیر پر بھارتی قبضہ کشمیری عوام نے کبھی تسلیم نہیں کیا، حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی، مقررین
Press Releases - Urdu

کشمیر پر بھارتی قبضہ کشمیری عوام نے کبھی تسلیم نہیں کیا، حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی، مقررین

October 26, 2026
جرمن پریس ایسوسی ایشن کے وفد کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ
Press Releases - Urdu

جرمن پریس ایسوسی ایشن کے وفد کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ

October 20, 2026
پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی نسلیں تباہ کردیں گے، فیصل واڈا
Press Releases - Urdu

پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی نسلیں تباہ کردیں گے، فیصل واڈا

October 13, 2026
پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم کے شعبوں میں وسعت دینا چاہتے ہیں، ملائیشین ہائی کمشنر
Press Releases - Urdu

پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم کے شعبوں میں وسعت دینا چاہتے ہیں، ملائیشین ہائی کمشنر

October 13, 2026
پاک سعودی یکجہتی کونسل کاسعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی،حوثیوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
Press Releases - Urdu

پاک سعودی یکجہتی کونسل کاسعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی،حوثیوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

October 13, 2026
Load More
Next Post
عثمان خان کے والد کے ایصالِ ثواب کیلئے نیشنل پریس کلب میں قرآن خوانی و دعائیہ تقریب

عثمان خان کے والد کے ایصالِ ثواب کیلئے نیشنل پریس کلب میں قرآن خوانی و دعائیہ تقریب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • May Events

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • صحافیوں کی استعدادِ کار میں اضافے کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، سیدہ آمنہ بتول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Education
  • Event Gallery
  • Health
  • MOU
  • Notifications
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan- All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan- All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf