• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Friday, September 11, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home Press Releases - Urdu

نیشنل پریس کلب اور آئی ڈی سی کے درمیان معاہدہ، ممبران انکی فیملیز اوروالدین کو خصوصی رعایت حاصل ہوگی

News Desk by News Desk
September 3, 2026
in Press Releases - Urdu
0
نیشنل پریس کلب اور آئی ڈی سی کے درمیان معاہدہ، ممبران انکی فیملیز اوروالدین کو خصوصی رعایت حاصل ہوگی

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور اسلام آباد ڈائگناسٹک سنٹر (آئی ڈی سی) کے درمیان این پی سی ممبران اور اسٹاف ممبران کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت نیشنل پریس کلب کے ممبران، اسٹاف ممبران ان کی فیملیزاوروالدین ملک بھر میں آئی ڈی سی کی 180 سے زائد برانچز پر مختلف تشخیصی و طبی ٹیسٹوں کی سہولیات سے خصوصی رعایتی نرخوں پر استفادہ کرسکیں گے۔معاہدے کے مطابق رعایتی سہولت حاصل کرنے کے لیے این پی سی ممبر کو اپنا نیشنل پریس کلب کارڈ یا نیشنل پریس کلب کی جانب سے جاری کردہ تصدیقی لیٹر پیش کرنا ہوگا۔ اس اقدام کا مقصد صحافی برادری اور نیشنل پریس کلب کے اسٹاف کو معیاری تشخیصی سہولیات تک آسان اور کم لاگت رسائی فراہم کرنا ہے۔اس موقع پر نیشنل پریس کلب کے صدر عبدالرزاق سیال اور سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ نے معاہدے کو ممبران اور ان کے اہل خانہ کے لیے ایک اہم فلاحی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل پریس کلب صحافیوں اور اپنے اسٹاف کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ معروف طبی اداروں کے ساتھ ایسے معاہدوں سے ممبران کو صحت کی معیاری سہولیات کے حصول میں سہولت ملے گی۔انہوں نے اسلام آباد ڈائگناسٹک سنٹر (Iآئی ڈی سی) کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے ممبران اور اسٹاف کے لیے خصوصی رعایت فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ یہ تعاون مستقبل میں مزید وسعت اختیار کرے گا۔

Post Views: 57
ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

ایس پی سٹی محمد خرم اشرف نے نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا
Press Releases - Urdu

ایس پی سٹی محمد خرم اشرف نے نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا

September 11, 2026
لائف اسٹائل ریزیڈنسی جی تیرہ کے متاثرین کا منصوبہ فوری مکمل کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ
Press Releases - Urdu

لائف اسٹائل ریزیڈنسی جی تیرہ کے متاثرین کا منصوبہ فوری مکمل کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

September 9, 2026
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرائے جائیں،سیداشتیاق گیلانی
Press Releases - Urdu

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرائے جائیں،سیداشتیاق گیلانی

September 9, 2026
اے ٹی وی ملازمین کاجبری ریٹائرمنٹ واپس لینے اور واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ
Press Releases - Urdu

اے ٹی وی ملازمین کاجبری ریٹائرمنٹ واپس لینے اور واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ

September 9, 2026
نیشنل پریس کلب اور پنجاب گروپ آف کالجز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Press Releases - Urdu

نیشنل پریس کلب اور پنجاب گروپ آف کالجز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

September 8, 2026
قومیں وسائل سے نہیں، شعور اور ایماندار قیادت سے بنتی ہیں، محمد فاروق یاسر
Press Releases - Urdu

قومیں وسائل سے نہیں، شعور اور ایماندار قیادت سے بنتی ہیں، محمد فاروق یاسر

September 4, 2026
Load More
Next Post
قومیں وسائل سے نہیں، شعور اور ایماندار قیادت سے بنتی ہیں، محمد فاروق یاسر

قومیں وسائل سے نہیں، شعور اور ایماندار قیادت سے بنتی ہیں، محمد فاروق یاسر

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • May Events

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • صحافیوں کی استعدادِ کار میں اضافے کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، سیدہ آمنہ بتول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Campaign
  • Education
  • Event Gallery
  • Latest
  • National
  • Notifications
  • Politics
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Social Media
  • Travel
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf