• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Friday, July 24, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Press Releases
    • Press Releases – Urdu
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Press Releases
    • Press Releases – Urdu
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home Press Releases - Urdu

گل پلازہ متاثرین کے لیے مفت ڈیجیٹل مارکیٹ پلیس متعارف، کاروبار کی بحالی کا نیا اقدام

News Desk by News Desk
July 19, 2026
in Press Releases - Urdu
0
گل پلازہ متاثرین کے لیے مفت ڈیجیٹل مارکیٹ پلیس متعارف، کاروبار کی بحالی کا نیا اقدام

اسلام آباد()الہام کریئیٹو (Ilham Creative) نے کراچی کے گل پلازہ آتشزدگی سے متاثرہ دکانداروں کی کاروباری بحالی کے لیے “گل پلازہ بازار” کے نام سے ایک مفت ڈیجیٹل مارکیٹ پلیس متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے متاثرہ تاجر بغیر کسی فیس کے اپنی آن لائن دکان قائم کرکے دوبارہ کاروبار شروع کر سکیں گے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کمپنی کے بانی و سی ای او سیدوجاعت علی، شریک بانی سید سیف اور پروڈکشن ڈائریکٹر عبداللہ نے کہا کہ 17 جنوری 2020 کو گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے نے سینکڑوں دکانداروں، مزدوروں اور کاروباری افراد کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اس سانحے کے بعد کمپنی نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک ایسا ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کرنے کا فیصلہ کیا جہاں متاثرہ دکاندار فوری طور پر اپنی کاروباری سرگرمیاں دوبارہ شروع کر سکیں۔انہوں نے بتایا کہ کمپنی نے اپنے وسائل، آئی ٹی ماہرین اور سرمایہ استعمال کرتے ہوئے گل پلازہ ڈاٹ کام کے نام سے مارکیٹ پلیس تیار کی ہے، جہاں متاثرہ تاجر اپنی دکان رجسٹر کر کے مصنوعات اپ لوڈ کر سکتے ہیں، آرڈرز وصول کر سکتے ہیں اور اپنے کاروبار کو دوبارہ فعال بنا سکتے ہیں۔سید سجاد علی کا کہنا تھا کہ یہ پلیٹ فارم مکمل طور پر مفت ہے اور اس کا مقصد کسی قسم کی مالی فوائد حاصل کرنا نہیں بلکہ متاثرہ تاجروں کی مدد کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ دکاندار اپنی سابقہ دکان نمبر اور معلومات کے ساتھ رجسٹریشن کریں گے جبکہ مصنوعات کی خرید و فروخت، آرڈر مینجمنٹ اور دیگر سہولیات بھی انہیں فراہم کی جائیں گی۔انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے کے حوالے سے گل پلازہ کی تاجر ایسوسی ایشن سے بھی رابطہ کیا گیا تھا تاکہ دکانوں کے ڈیٹا کی تصدیق ممکن ہو سکے، تاہم مطلوبہ تعاون حاصل نہ ہو سکا۔ اس کے باوجود کمپنی نے منصوبہ مکمل کر کے متاثرین کے لیے پیش کر دیا۔اس موقع پر کمپنی کے ڈائریکٹر محمد عبداللہ نے مارکیٹ پلیس کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے بتایا کہ ویب سائٹ کو گل پلازہ کی اصل ساخت کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ تاجروں کو مانوس ماحول فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک متعدد دکاندار اپنی دکانیں رجسٹر کر چکے ہیں جبکہ پلیٹ فارم پر 24 گھنٹے کسٹمر سپورٹ بھی دستیاب ہے۔محمد عبداللہ نے بتایا کہ تاجر اپنی مصنوعات، قیمتیں، تصاویر اور دیگر معلومات اپ لوڈ کر سکتے ہیں، آرڈرز وصول کر سکتے ہیں اور مختلف کورئیر سروسز کے ذریعے ملک بھر میں سامان کی ترسیل بھی ممکن ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے ویڈیو ٹیوٹوریلز اور موبائل ایپلی کیشن بھی فراہم کی جا رہی ہے تاکہ ہر دکاندار آسانی سے نظام استعمال کر سکے۔پریس کانفرنس میں الہام کریئیٹو کی جانب سے وفاقی و صوبائی حکومت، میڈیا اور تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کی گئی کہ وہ اس فلاحی منصوبے کی تشہیر میں تعاون کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ متاثرہ دکاندار اس سہولت سے فائدہ اٹھا کر اپنے کاروبار دوبارہ شروع کر سکیں۔ کمپنی نے واضح کیا کہ مستقبل میں پلیٹ فارم کو مزید وسعت دے کر دیگر تاجروں کو بھی شامل کرنے کا منصوبہ موجود ہے، تاہم فی الحال اس کا اولین مقصد گل پلازہ کے متاثرین کی بحالی ہے۔

ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

پی آئی او ریئسہ عادل کا دورہ نیشنل پریس کلب ۔خواتین صحافیوں کے مسائل کے حل اور تربیتی پروگراموں کا اعلان
Press Releases - Urdu

پی آئی او ریئسہ عادل کا دورہ نیشنل پریس کلب ۔خواتین صحافیوں کے مسائل کے حل اور تربیتی پروگراموں کا اعلان

July 23, 2026
نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ
Press Releases - Urdu

نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

July 23, 2026
نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتیں سکھا کر باعزت روزگار کے قابل بنایا جا سکتا ہے،ملک وقاص سعید
Press Releases - Urdu

نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتیں سکھا کر باعزت روزگار کے قابل بنایا جا سکتا ہے،ملک وقاص سعید

July 22, 2026
آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں، سردار یعقوب خان
Press Releases - Urdu

آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں، سردار یعقوب خان

July 22, 2026
آزاد کشمیر میں نفرت کی سیاست اور خونریزی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، زبیر احمد جرال
Press Releases - Urdu

آزاد کشمیر میں نفرت کی سیاست اور خونریزی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، زبیر احمد جرال

July 22, 2026
خانقاہ شریف اراضی کیس، سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے، یوسف اکرم عباسی
Press Releases - Urdu

خانقاہ شریف اراضی کیس، سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے، یوسف اکرم عباسی

July 21, 2026
Load More
Next Post
حاجی صادق خان اچکزئی کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی مذمت، غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ

حاجی صادق خان اچکزئی کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی مذمت، غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دورہ پریس کلب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کیلئے الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات قابل تحسین، مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پاکستان میں بدھ مت کے ورثے پر تیسری بین الاقوامی پانچ روزہ کانفرنس 19 مئی کو اسلام آباد میں شروع ہوگی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی قیادت کی رسجا کے نومنتخب عہدیداران کو مباکباد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Campaign
  • Education
  • Event Gallery
  • Latest
  • National
  • Politics
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Social Media
  • Travel
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Press Releases
    • Press Releases – Urdu
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf