• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Friday, July 24, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Press Releases
    • Press Releases – Urdu
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Press Releases
    • Press Releases – Urdu
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home Press Releases - Urdu

نیشنل پریس کلب کی قیادت کی رسجا کے نومنتخب عہدیداران کو مباکباد

News Desk by News Desk
July 1, 2026
in Press Releases - Urdu
0
نیشنل پریس کلب کی قیادت کی رسجا کے نومنتخب عہدیداران کو مباکباد

اسلام آباد()صدر نیشنل پریس کلب عبدالرزاق سیال، سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ، فنانس سیکرٹری عابد عباسی سمیت گورننگ باڈی کے تمام نومنتخب اراکین نےرسجا انتخابات میں کامیابی پرنومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ رسجاانتخابی عمل الیکشن کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان کی سربراہی میں مکمل ہواجبکہ رانا فرحان اسلم، شاکر عباسی اور عاصم جیلانی الیکشن کمیٹی کے ارکان میں شامل تھے،رسجا انتخابات میں ابوبکر بن طلعت مسلسل دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے جبکہ ذوالفقار بیگ سینئر نائب صدر منتخب ہوئے، زاہد اعوان اور اصغر علی مبارک نائب صدور، عمبرین علی جنرل سیکرٹری، ذیشان قیوم سینئر جوائنٹ سیکرٹری، اویس لطیف اور عقیل انجم جوائنٹ سیکرٹریز، جبکہ ناصر عباس نقوی فنانس سیکرٹری منتخب ہوئےجبکہ گورننگ باڈی کے لیے فہیم انور خان، گیبریل ڈی سوزا، اویس عباسی، کرن خان اور عاصم ریاض بلا مقابلہ منتخب ہوئے،این پی سی قیادت نے رسجا کے نومنتخب صدر ابوبکر بن طلعت، جنرل سیکرٹری عمبرین علی، فنانس سیکرٹرین ناصر عباس نقوی سمیت تمام نومنتخب عہدیداوں کے نام تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ یہ کامیابی صحافتی برادری کے اعتماد، آپ کی انتھک محنت، دیانت داری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا روشن ثبوت ہے،امید ہے کہ ان کی قیادت میں رسجا مزید مضبوط، فعال اور مؤثر ادارے کے طور پر صحافیوں کے حقوق کے تحفظ، ان کی فلاح و بہبود، پیشہ ورانہ ترقی اور صحافت کے اعلیٰ اقدار کے فروغ کے لیے نمایاں کردار ادا کرے گا اور نومنتخب قیادت باہمی مشاورت، اتحاد، شفافیت اور خدمت کے جذبے کے ساتھ تمام صحافیوں کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے ادارے کو ترقی کی نئی منزلوں تک پہنچائے گی۔ صحافتی برادری کو درپیش مسائل کے حل، اظہارِ رائے کی آزادی کے تحفظ اور صحافیوں کے وقار کی سربلندی کے لیے آپ کی کاوشیں قابلِ قدر ثابت ہوں گی۔

ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

پی آئی او ریئسہ عادل کا دورہ نیشنل پریس کلب ۔خواتین صحافیوں کے مسائل کے حل اور تربیتی پروگراموں کا اعلان
Press Releases - Urdu

پی آئی او ریئسہ عادل کا دورہ نیشنل پریس کلب ۔خواتین صحافیوں کے مسائل کے حل اور تربیتی پروگراموں کا اعلان

July 23, 2026
نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ
Press Releases - Urdu

نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

July 23, 2026
نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتیں سکھا کر باعزت روزگار کے قابل بنایا جا سکتا ہے،ملک وقاص سعید
Press Releases - Urdu

نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتیں سکھا کر باعزت روزگار کے قابل بنایا جا سکتا ہے،ملک وقاص سعید

July 22, 2026
آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں، سردار یعقوب خان
Press Releases - Urdu

آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں، سردار یعقوب خان

July 22, 2026
آزاد کشمیر میں نفرت کی سیاست اور خونریزی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، زبیر احمد جرال
Press Releases - Urdu

آزاد کشمیر میں نفرت کی سیاست اور خونریزی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، زبیر احمد جرال

July 22, 2026
خانقاہ شریف اراضی کیس، سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے، یوسف اکرم عباسی
Press Releases - Urdu

خانقاہ شریف اراضی کیس، سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے، یوسف اکرم عباسی

July 21, 2026
Load More
Next Post
وائی ڈی اے کی بلوچستان میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے واقعے کی شدید مذمت

وائی ڈی اے کی بلوچستان میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے واقعے کی شدید مذمت

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دورہ پریس کلب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کیلئے الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات قابل تحسین، مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پاکستان میں بدھ مت کے ورثے پر تیسری بین الاقوامی پانچ روزہ کانفرنس 19 مئی کو اسلام آباد میں شروع ہوگی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی قیادت کی رسجا کے نومنتخب عہدیداران کو مباکباد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Campaign
  • Education
  • Event Gallery
  • Latest
  • National
  • Politics
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Social Media
  • Travel
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Press Releases
    • Press Releases – Urdu
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf