• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Friday, September 11, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home Latest

پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی کا نیشنل پریس کلب میں خطاب، پاکستان کی سفارتی کوششوں اور پاک-پولینڈ تعلقات کو سراہا

News Desk by News Desk
May 21, 2026
in Latest, Press Releases - Urdu
0
پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی کا نیشنل پریس کلب میں خطاب، پاکستان کی سفارتی کوششوں اور پاک-پولینڈ تعلقات کو سراہا

اسلام آباد() پولینڈ کے پاکستان میں سفیر ماچے پریسارسکی کی نیشنل پریس کلب آمد،این پی سی کے پروگرام میٹ دی پریس میں شرکت، پریس کلب آمد پرصدر این پی سی عبدالرزاق سیال اور سیکرٹری داکٹر فرقان راؤ سمیت سینئر صحافیوں نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہا،پولش سفیرنے امریکہ ایران جنگ بندی کے حوالے سےپاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتےہوئے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے مذاکرات بہترین حل ہے، ایران امریکہ مسئلہ حل ہونے کی قوی امید ہے، یہ مسئلہ حل ہونے کی صورت میںسے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن کیلئے بہتر ہوگا،کسی بھی ملک کو کسی دوسرے ملک کی آزادی کا احترام کرنا لازم ہے،روس کا یوکرائن پر حملہ نا جائز تھاجس کے عالمی معیشت پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں،پاکستان اور پولینڈ کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، سفارت کاری اور میڈیا کا کردار قومی ہم آہنگی کے فروغ میں اہم ہےپولش سفارت خانے کا صحافیوں سے گہرا تعلق ہے،پولینڈ کےوزیر خارجہ سیکورسکی گذشتہ دنوں پاکستان کے دورے پر آئے تھے جہاں انکی صڈر آصف علی زرداری، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے نہایت خوشگوار ماحول میںبہت مفید ملاقاتیں ہوئیں،ان ملاقاتوں سے پولش پاک تعلقات میں مزید استحکام کا موقع ملا،پولش وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان میں بیلارس کی سرحدوں سے غیرقانونی تارکین وطن کی یورپ نقل و حرکت پر تحفظات کا اظہار کیا تھااس حوالے سے ہم نے پاکستان سے کھلے مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا ہےجی ایس پی پلس کا مقصد یورپی میڈیسن تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی کو بہتر بنانا ہےاس کا مقصد یورپی یونین کی جانب سے پاکستان سے اپنے حق میں بہتر کام کرانا نہیں ہےبلکہ اس کا مقصد عوام کا فائدہ اور معیار زندگی کو بہتر بنانا ہےجی ایس پی پلس کو پاکستان اپنے برامدات بہتر بنانے کے لئے استعمال کر سکتا ہےدورے کے بعد فالو اپ کے طور پر دونوں وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون رابطہ بھی کیا،خطے میں امن و استحکام پاکستان اور دنیا کے لئے اہم ہے،پولش وزیر خارجہ کے دورے میں باہمی سیاسی مشاورت کا نیا باب کھلا، وزیر داخلہ محسن نقوی کی غیر قانونی تارکین وطن، انسداد منشیات و قانون نافذ کرنے والے اداروں میں تعاون پر بامقصد ملاقاتیں ہوئیں،پولش پاکستان تجارت تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ہے،پاکستان اور پولینڈ ے درمیان تجارتی حجم1.3 ارب ڈالر ہے جس میں سے 1.2 ارب ڈالر پاکستانی برآمدات ہیں،جی ایس پی پلس کی وجہ سے پاکستان کو فائدہ ہو رہا ہے،ٹیکنالوجی، انتظام، آئی ٹی سیٹر میں دونوں ممالک میں تعاون بڑھایا جا سکتا ہےسرمایہ کاری کے حوالے سے بھی بہت سے منصوبے کارڈز پر ہیں،متعدد پولش کمپنیاں پاکستان میں کام کر رہی ہیں،سیاحت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ماچے پریسارسکی نے کہا کہپاکستان دھائیوں سے پولش سیاحوں کے لیے اہم جگہ ہےپاکستان کوہ پیمائی کے حوالے سے بھی پولش سیاحوں کے لیے اہم ہےکے ٹو سر کرنے والی پہلی خاتون پولش تھیاس پولش خاتون نے 1986 میں کے ٹو سر کی، ہر سال ہزاروں پولش سیاح پاکستان کے نادرن ایریا کی سیر کو آتے ہیں،پولینڈ اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعلقات انتہائی اہم ہیں،پاکستانی ایئر فورس کو نکھارنے میں پولش پائلٹس کا اہم کردار ہے،کرونا وباء سے ان میں تھوڑا تعطل آیا تاہم ہم ان کی بحالی پر کام کر رہے ہیں، پاکستانی اسٹوڈنٹس کیلئے پولش یونیورسٹیز میں تعلیمی سہولیات میسر ہیں، پولش یونیوسٹیز میں یورپ کی نسب اخراجات بہت کم ہیں تاہم تعلیمی معیار یورپ کے دیگر ممالک کے ہم پلہ ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا امریکہ ایرانتنازع میں ثالثی کا کردار اہم ہےہم پاکستان کے ثالثی کے کردار کو سراہتے ہیںچند ہی ممالک ایسے ہیں جن کا تنازع کے دونوں فریقین سے تعلقات ہیںیہ دونوں فریقین کی جانب سے اعتماد کی عکاسی ہےتحفظات کے باوجود دونوں فریقین کا اعتماد خوش آئند ہےہم ان مذاکرات کا کامیاب ہوتے دیکھنا چاہتے ہیںکیونکہ قیام امن انتہائی اہم ہے،پولش سرحدوں پر پہلے ہی یوکرین کا تنازع ہےروس نے یوکرین کے خلاف جارحیت کر رکھی ہےہم مذاکرات اور سفارت کاری کو تنازع کے حل میں استعمال کرنے کی سپورٹ کرتے ہیںروسی سفیر کی پریس کانفرنس کی رپورٹ دیکھی ہےیوکرین کے مسئلے کو اقوام متحدہ قراردادوں، ملکی سالمیت و خودمختاری کے اصولوں کے تحت حل ہونا چاہےیہ صرف یورپی ہی نہیں بلکہ انسانی اقدار ہیں،ماچے پریسارسکی، پولش سفیر پاکستان اور بھارت کو باہمی تعاون سے زیادہ فائدہ حاصل ہو سکتا ہےہمارا تجربہ ہے کہ ایک ملک کٹ کر خطے سے بہتر مستفید نہیں ہو سکتاہم پاکستان بھارت تعلقات میں بہتری دیکھنا چاہتے ہیںپاکستان اور بھارت کے تعلقات میں ایشوز موجود ہیںمشرق وسطی کی طرح پاک بھارت تعاون کو مذاکرات سے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

Post Views: 20
ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

ایس پی سٹی محمد خرم اشرف نے نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا
Press Releases - Urdu

ایس پی سٹی محمد خرم اشرف نے نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا

September 11, 2026
لائف اسٹائل ریزیڈنسی جی تیرہ کے متاثرین کا منصوبہ فوری مکمل کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ
Press Releases - Urdu

لائف اسٹائل ریزیڈنسی جی تیرہ کے متاثرین کا منصوبہ فوری مکمل کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

September 9, 2026
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرائے جائیں،سیداشتیاق گیلانی
Press Releases - Urdu

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرائے جائیں،سیداشتیاق گیلانی

September 9, 2026
اے ٹی وی ملازمین کاجبری ریٹائرمنٹ واپس لینے اور واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ
Press Releases - Urdu

اے ٹی وی ملازمین کاجبری ریٹائرمنٹ واپس لینے اور واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ

September 9, 2026
نیشنل پریس کلب اور پنجاب گروپ آف کالجز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Press Releases - Urdu

نیشنل پریس کلب اور پنجاب گروپ آف کالجز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

September 8, 2026
قومیں وسائل سے نہیں، شعور اور ایماندار قیادت سے بنتی ہیں، محمد فاروق یاسر
Press Releases - Urdu

قومیں وسائل سے نہیں، شعور اور ایماندار قیادت سے بنتی ہیں، محمد فاروق یاسر

September 4, 2026
Load More
Next Post

May Events

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • May Events

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • صحافیوں کی استعدادِ کار میں اضافے کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، سیدہ آمنہ بتول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Campaign
  • Education
  • Event Gallery
  • Latest
  • National
  • Notifications
  • Politics
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Social Media
  • Travel
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf