• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Tuesday, September 1, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home Press Releases - Urdu

ا انتظامی نظام کو مؤثرکے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے،شیخ مختار احمد اعوان

News Desk by News Desk
August 7, 2026
in Press Releases - Urdu
0
ا انتظامی نظام کو مؤثرکے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے،شیخ مختار احمد اعوان

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)چیئرمین پاسبانِ وطن پاکستان شیخ مختار احمد اعوان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی نظام کو مؤثر، عوام دوست اور مضبوط بنانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے،یہ کسی صوبے کو تقسیم کرنے کا نہیں بلکہ پاکستان کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کا معاملہ ہے،بڑے صوبے کا انتظام ایک ہی وزیراعلیٰ کے لیے مؤثر انداز میں چلانا انتہائی مشکل ہے، جس کے باعث عوام کو تعلیم، صحت، انصاف، روزگار اور دیگر بنیادی سہولیات یکساں طور پر فراہم نہیں ہو پاتیں، اگر واقعی نظام تباہ ہو چکا ہے تو اس کے ذمہ دار عناصر کی بھی نشاندہی کی جانی چاہیے تاکہ اصلاحات مؤثر انداز میں نافذ کی جا سکیں،نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ مختار احمد اعوان نے مزیدکہا کہ پارلیمنٹ فوری طور پر نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئینی اور عملی اقدامات کا آغاز کرے تاکہ اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہوں، وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائی جا سکے اور تمام علاقوں کو ترقی کے مساوی مواقع میسر آئیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی آبادی تقریباً ساڑھے تیرہ کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، جو دنیا کے کئی خودمختار ممالک کی آبادی سے بھی زیادہ ہے۔ ان کے بقول اتنے بڑے صوبے کا انتظام ایک ہی وزیراعلیٰ کے لیے مؤثر انداز میں چلانا انتہائی مشکل ہے، جس کے باعث عوام کو تعلیم، صحت، انصاف، روزگار اور دیگر بنیادی سہولیات یکساں طور پر فراہم نہیں ہو پاتیں۔شیخ مختار احمد اعوان نے کہا کہ دنیا بھر میں چھوٹے انتظامی یونٹس اور صوبوں کا رجحان موجود ہے کیونکہ اس سے گورننس بہتر ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں نئے صوبے قائم کیے جائیں تاکہ انتظامی امور مزید مؤثر بن سکیں اور عام شہریوں کو بھی قیادت کے مواقع حاصل ہوں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے چند سیاسی خاندان ملکی سیاست پر حاوی ہیں، جبکہ نئے صوبوں کے قیام سے نئی قیادت سامنے آئے گی اور حقیقی جمہوری عمل کو فروغ ملے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں عوام کی رائے معلوم کریں اور اگر ضرورت ہو تو نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر ریفرنڈم کرایا جائے۔ اگر عوام نئے صوبوں کے حق میں فیصلہ دیں تو اس فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے۔شیخ مختار احمد اعوان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتیں ماضی میں اپنے انتخابی منشور میں نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر چکی ہیں، اس لیے اب اس معاملے پر عملی پیش رفت کی جانی چاہیے۔انہوں نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے اس بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر واقعی نظام تباہ ہو چکا ہے تو اس کے ذمہ دار عناصر کی بھی نشاندہی کی جانی چاہیے تاکہ اصلاحات مؤثر انداز میں نافذ کی جا سکیں۔پریس کانفرنس کے دوران شیخ مختار احمد اعوان نے ملکی دفاع اور خارجہ امور پر بھی اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے دشمن کا مؤثر مقابلہ کیا اور بین الاقوامی سطح پر اہم سفارتی کردار ادا کیا، جس پر پوری قوم انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ ذاتی اور سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر ملک کے بہتر مستقبل کے لیے ایک مشترکہ قومی حکمت عملی اختیار کریں اور نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر اتفاقِ رائے پیدا کریں۔آخر میں شیخ مختار احمد اعوان نے اعلان کیا کہ پاسبانِ وطن پاکستان نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی، اور اگر اس مطالبے پر پیش رفت نہ ہوئی تو جماعت ملک گیر عوامی تحریک چلانے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

Post Views: 47
ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

کراچی کو بااختیار انتظامی یونٹ یا صوبہ بنایا جائے، کراچی نیشنل موومنٹ کا مطالبہ
Press Releases - Urdu

کراچی کو بااختیار انتظامی یونٹ یا صوبہ بنایا جائے، کراچی نیشنل موومنٹ کا مطالبہ

August 31, 2026
پاکستانی طلبہ نے سنگاپور میں عالمی ماڈل یونائیٹڈ نیشنز میں ملک کا نام روشن کردیا
Press Releases - Urdu

پاکستانی طلبہ نے سنگاپور میں عالمی ماڈل یونائیٹڈ نیشنز میں ملک کا نام روشن کردیا

August 31, 2026
نیشنل پریس کلب کی جانب سے فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروںکیلئے ظہرانہ
Press Releases - Urdu

نیشنل پریس کلب کی جانب سے فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروںکیلئے ظہرانہ

August 25, 2026
پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا26 ستمبر کو انڈونیشنین باکسر سے فائٹ کا اعلان
Press Releases - Urdu

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا26 ستمبر کو انڈونیشنین باکسر سے فائٹ کا اعلان

August 25, 2026
نیشنل پریس کلب اور اساس اسکولز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط،
Press Releases - Urdu

نیشنل پریس کلب اور اساس اسکولز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط،

August 25, 2026
ماریشس کے سفیر منصور کریم بخش کا پاکستان سے تجارتی و ثقافتی روابط بڑھانے پر زور
Press Releases - Urdu

ماریشس کے سفیر منصور کریم بخش کا پاکستان سے تجارتی و ثقافتی روابط بڑھانے پر زور

August 24, 2026
Load More
Next Post
ہزارہ کے عوام کو ان کا آئینی اور جمہوری حق دیا جائے، سردار گوہر زمان کڑلال

ہزارہ کے عوام کو ان کا آئینی اور جمہوری حق دیا جائے، سردار گوہر زمان کڑلال

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • May Events

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • صحافیوں کی استعدادِ کار میں اضافے کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، سیدہ آمنہ بتول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Campaign
  • Education
  • Event Gallery
  • Latest
  • National
  • Notifications
  • Politics
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Social Media
  • Travel
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan - All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf