• Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About
Sunday, November 15, 2026
National Press Club

National Press Club

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact
No Result
View All Result
National Press Club
No Result
View All Result
Home MOU Health

نیشنل پریس کلب اور کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے درمیان مفاہمتی معاہد ے پر دستخط

News Desk by News Desk
October 30, 2026
in Health, MOU
0
نیشنل پریس کلب اور کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے درمیان مفاہمتی معاہد ے پر دستخط

لیب ٹیسٹوں پر 20 ، ریڈیالوجی پر 15 جبکہ دیگر طبی سہولیات پر 10 فیصد رعایت حاصل ہوگی
اسلام آباد (سٹی رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے درمیان مفاہمتی معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں، جس کے تحت نیشنل پریس کلب کے ممبران اور انکی فیملیز کو مختلف طبی سہولیات اور تشخیصی ٹیسٹوں پر خصوصی رعایت فراہم کی جائے گی۔ اس معاہدے کا مقصد صحافی برادری کو معیاری طبی سہولیات تک رسائی میں سہولت فراہم کرنا اور ان کے علاج معالجے کے اخراجات میں کمی لانا ہے۔معاہدے کے تحت نیشنل پریس کلب کے ممبران کو او پی ڈی اور لیبارٹری ٹیسٹوں پر 20 فیصد، ریڈیالوجی کی سہولیات پر 15 فیصد جبکہ کنسلٹنسی، روم چارجز، کارڈیالوجی سمیت دیگر غیر درجہ بند (نان کیٹیگرائزڈ) طبی خدمات پر 10 فیصد رعایت حاصل ہوگی۔مفاہمتی معاہدے پر نیشنل پریس کلب کی جانب سے صدر عبدالرزاق سیال اور سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ نے دستخط کیے، جبکہ کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کی جانب سے ڈائریکٹر کلینیکل سپورٹ سروسز سید منتظر مہدی زیدی اور ہیڈ آف مارکیٹنگ اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ شیخ حسن طاہر نے معاہدے پر دستخط کیے۔اس موقع پر نیشنل پریس کلب کے صدر عبدالرزاق سیال نے کہا کہ صحافی برادری کی فلاح و بہبود اور ممبران کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی نیشنل پریس کلب کی ترجیحات میں شامل ہے۔ کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے ساتھ یہ معاہدہ ممبران کے لیے علاج معالجے کے اخراجات کم کرنے اور انہیں معیاری طبی خدمات سے مستفید ہونے کے مواقع فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ این پی سی کے سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ نے کہا کہ نیشنل پریس کلب اپنے ممبران اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے مختلف اداروں کے ساتھ تعاون کو فروغ دے رہا ہے تاکہ صحافی برادری کو صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ انہوں نے معاہدے میں اہم کردار ادا کرنے پر جیو نیوز کے کیمرہ مین محمد اقبال اور کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کی انتظامیہ کا صحافیوں کے لیے خصوصی رعایتی پیکیج فراہم کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

Views: 47
ShareTweet
News Desk

News Desk

Related Posts

MoU Signed Between National Press Club and Roots Millennium Schools; 50% Discount on Admission Fee, 20% on Tuition Fee for Journalists’ Children
Education

MoU Signed Between National Press Club and Roots Millennium Schools; 50% Discount on Admission Fee, 20% on Tuition Fee for Journalists’ Children

October 9, 2026
نیشنل پریس کلب اور روٹس ملینیم اسکولز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، صحافیوں کے بچوں کو داخلے میں پچاس اورفیسوں میں بیس فیصدرعایت دی جائے گی
Education

نیشنل پریس کلب اور روٹس ملینیم اسکولز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، صحافیوں کے بچوں کو داخلے میں پچاس اورفیسوں میں بیس فیصدرعایت دی جائے گی

October 9, 2026
این پی سی کا جناح ڈینٹل کلینک کے ساتھ مفاہمتی یادادشت پر دستخط
Health

این پی سی کا جناح ڈینٹل کلینک کے ساتھ مفاہمتی یادادشت پر دستخط

September 24, 2026
Load More
Next Post
پاکستان اور جرمنی میں معاشی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں، ڈاکٹر اِنّا لیپل

پاکستان اور جرمنی میں معاشی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں، ڈاکٹر اِنّا لیپل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Popular News

  • May Events

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • وفاقی وزیر اطلاعات کا نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ثقلین مشتاق ہائٹس کے متاثرین کا منصوبے کی تکمیل یا رقم کی واپسی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب اور روٹس ملینیم اسکولز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، صحافیوں کے بچوں کو داخلے میں پچاس اورفیسوں میں بیس فیصدرعایت دی جائے گی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • نیشنل پریس کلب کی منیزے جہانگیر کو آف ایئر کیے جانے کی مذمت، آج ٹی وی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

By Categories

  • Education
  • Event Gallery
  • Health
  • MOU
  • Notifications
  • Press Releases
  • Press Releases – Urdu
  • Uncategorized
National Press Club

National Press Club

The National Press Club (NPC) of Islamabad, Pakistan, is the premier representative body of 3350 journalists based in the federal capital and Rawalpindi. As a central hub for media, it acts as a venue for press conferences, networking, and defending press freedom, featuring amenities like a library, cafeteria, and a mosque.

Our Social Media

  • Upcoming Events
  • Constitution
  • Members
  • About

© 2026 National Press Club of Pakistan- All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf

No Result
View All Result
  • The Club
    • History & Mission
    • Current Cabinet
    • Constitution
  • Press Release
    • Press Releases – Urdu
    • Press Releases English
  • Events & Announcements
    • Event Gallery
    • Notifications
  • MOU
    • Education
    • Health
  • Activities
  • Members
  • About
  • Contact

© 2026 National Press Club of Pakistan- All Rights Reserved - Powered By Saad Rauf